Android AppiOS App

اہم ترین شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی، حکومتی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

  جمعہ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  14:07

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ وزیراعظم نے شہزاد سید قاسم کا استعفیٰ قبول کرلیا۔شہزاد سید قاسم کوآرڈینیشن آن مارکیٹنگ ڈویلپمنٹ منرل ریسورسز کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا۔کابینہ ڈویژن نے شہزاد سید قاسم کا استعفیٰ

منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎