Android AppiOS App

بالی وڈ میں اپنی کامیڈی کی وجہ سے مشہور اداکار وجے راز پر الزام ، انہوں نے کس اداکارہ کیساتھ شرمناک کام کیا ؟ اب وہ کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جانیں

  بدھ‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:57

بالی ووڈ کے مشہور ڈائیلاگ ’کوا بریانی‘ کی وجہ سے پہچانے جانے والے اداکار ’وجے راز‘ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا، انہیں  کے کیس میں گرفتارکیا گیا تھا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 سالہ اداکار وجے راز کو پیر کے روز ریاست مہاراشٹر کے شہر گونڈیا کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس

حکام کا کہنا ہے کہ وجے راز پر الزام ہے کہ اُنہوں نے ریاست مدھیہ پردیش میں فلم ’شیرنی‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک ساتھی اداکارہ کو...کیا تھا۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی شکایت کے بعد اداکار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاتھا لیکن جب اُنہیں تفتیش کے لیے طلب کیا گیا تو وہ پیش نہ ہوئے۔ جس کے بعد اُنہیں گرفتار کرلیا گیا

اور عدالت میں پیشی سے قبل ہی اُنہیں ضمانت پر بھی رہا کردیا گیا۔ واضح رہے کہ وجے راز کی مشہور فلموں میں ویلکم، دہلی بیلی، ممبئی ایکسپریس، بمبئی ٹو گوا، کمپنی، رَن اور ڈیڑھ عشقیہ شامل ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎