Android AppiOS App

پاکستان شہری تیاری کرلی۔۔آج کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے جما دینےوالی پیشگوئی کردی

  منگل‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  17:41

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران رات اور صبح کے اوقات میں پنجاب کے میدانی علاقوں میںسموگ چھائے رہنے

کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ ،سکردو منفی 03، قلات ،گوپس منفی02 ، کوئٹہ ، کالام منفی01اور استورمیں 00 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎