Android AppiOS App

ایک ساتھ پانچ چھٹیوں کا اعلان ہو گیا ملازمین کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

  منگل‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:58

متحدہ عرب امارات کے مقامی شہریوں اور تارکین وطن کو خوشخبری سناتے ہوئے پانچ چھٹیوں کااعلان کردیا گیا ہے۔ کام کے بوجھ تلے دبے لوگوں کو آرام اور تفریح کا نادر موقع ہاتھ آسکے گا۔عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دسمبرکی یکم تاریخ سے پانچ تاریخ تک یوم شہدا ، یوم وطنی اور ہفتہ وار تعطیلات

سمیت پانچ چھٹیاں دی جائیں گی۔راتی حکومت کے مطابق یکم دسمبر کو یادگاری دن یعنی یومِ شہدا کی چھُٹی ہو گی۔ یہ تعطیل امارات کی سرحدوں، سلامتی اور مفادات کے تحفظ کی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی یاد میں منائی جاتی ہے۔جس کے بعد اگلے دو روز 2 دسمبر اور 3 دسمبر کو یو اے ای کا 49واں نیشنل ڈے (یومِ وطنی)ملی جوش و جذبے

سے منایا جائے گا۔یومِ وطنی اماراتی ریاستوں کے ایک مملکت میں ڈھل جانے کا دن ہے۔ اس موقع پرمختلف علاقوں میں آتش بازی کے شاندار مظاہرے ہوں گیا، فوجی پریڈ ز اور رنگا رنگ تقریبات بھی منعقد ہوں گی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎