Android AppiOS App

قیامت کی نشانی حدیث مبارکہ میں قربِ قیامت کی وہ کون سی نشانی بتائی گئی جو آج پوری ہوچکی ؟ پڑھ کر آپ بھی دہل کر رہ جائینگے

  منگل‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  12:55

ہم سے عمران بن میسرہ نے بیان کیا، ان سے عبدالوارث نے ابوالتیاح کے واسطے سے نقل کیا، وہ حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور

زنا پھیل جائے گا۔(صحیح بخاری)۔ ہم اس بات سے جس قدر بھی منہ موڑیں یا انکار کریں تاہم یہ بات حقیقت ہے کہ اس دنیائے آب و گل میں وہی حالات آچکے ہیں جو اس حدیث مبارکہ میں آقا کریم ﷺ نے ہمیں بتائے تھے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎