Android AppiOS App

پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ، فیاض الحسن چوہان کےبعد مزید 2 وزراء کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا گیا ‎

  پیر‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  21:09

پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل ، فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اب صرفمحکمہکالونیز کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے کام کریں گے ۔

پنجاب میں دو اہم وزراء مہر محمد اسلم اور زوار حسین وڑائچ کو بھی ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ مہر محمد اسلم اور زوار حسنی کی وزارتیں واپس لے لی گئیں۔ مہر محمد اسلم کے پاس کوآپریٹو کا قلمدان تھا، زوار حسین کے پاس جیت خانہ کی وزارت

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎