Android AppiOS App

ایک دن معمولی کمی اور دوسری دن بھاری اضافہ۔سونے کی قیمت کتنی بڑھ گئی ؟کنواروں اور خریداروں کے دلوں پر بجلیاں گرادینےوالی خبر

  پیر‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  14:52

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار ایک سو روپےکا ہوگیا ہے۔10 گرام سونا بھی428 روپے کے اضافےکے بعد 96 ہزار 108روپےکا

ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 7 ڈالر بڑھ کر 1879ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ہوتی ہی تاہم اب قیمت میں اضافے کا سلسلے شروع ہو گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎