Android AppiOS App

افسوسناک خبر! لیجنڈری اداکار انتقال کر گئے

  ہفتہ‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2020  |  20:33

برطانوی اداکار شان کونری 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، شان کونری نے معروف فلم سیریز ‘جیمز بانڈ‘ کی مختلف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سین کونری کو آسکرز سیمت کئی ایوارڈز ملے، سین کونری نے جیمز بانڈ سیریز کی فلم “ڈاکٹر نو” میں بھی کام کیا۔

کونری نے ’You Only Live Twice‘ اور ’Diamonds Are Forever‘ نامی فلموں میں بھی کام کیا۔ سین کونری کی معروف فلموں نے ’Indiana Jones and the Last Crusade‘ بھی شامل

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎