Android AppiOS App

تحریک انصاف کے سینئر رہنما سے متعدد پارٹیوں کا رابطہ! جلد شمولیت کا امکان ،پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

  ہفتہ‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2020  |  11:45

پاکستا ن تحر یک انصاف کے سینئر رہنماء و سابق صو بائی سینئر نائب صدر گو دھا خان ہجوانی پی ٹی آ ئی سے مایوس جلد پارٹی چھو ڑنے کا اعلان کریں گے مجھے مر کزی قیادت سے کو ئی گلہ شکوہ نہیں صو بائی قیادت سے ما یوس ہو ں ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے آن لائن نیوز ایجنسی سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ

مر کزی قیادت نے مجھے پارٹی ٹکٹ دی لیکن وہ ٹکٹ صو بائی قیادت نے واپس کی مخصو ص نشست پر میری اہلیہ کا نام تھالیکن وہ نشست مجھے نہیں دیا گیا آ ج تک ڈھا ئی سالہ گور نمنٹ نے صوبائی صدر نے پو چھا تک نہیں اوستہ محمدمیں پاکستان تحر یک انصاف کو فعا ل اور مضبوط

کرنے کردار میرا رہا لیکن افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آ ج تک میں اپنے کارکنوں اور ورکروں کو کچھ بھی تر قیاتی کامو ں کے حوالے سے ان کی مدد نہیں کر سکا ایک سوال کے جواب میں میر گودھا خان ہجوانی نے کہا کہ فلحال میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان تو نہیں کررہا لیکن جلد یہ فیصلہ بھی کردوں گا اور اپنے دوستوں کے باہمی مشاورت کے بعد کوئی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کروںگا شمولیت کے حوالے سے متعد پارٹیا ں میر ے ساتھ را بطے میں ہیں ۔‎

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎