Android AppiOS App

کیا آپ کے بھائی محمد زبیر کا جنرل باجوہ سے 40 سال پرانا تعلق ہے؟ اسد عمر نے حیران کن جواب دے دیا

  جمعہ‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2020  |  12:33

نجی ٹی وی پروگرام میں پوچھے گئے سوال کیا کہ کیا آپ کے بھائی محمد زبیر کا جنرل باجوہ سے 40 سال پرانا تعلق ہے؟ کے جواب میں وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ جنرل قمر باجوہ جب تک آرمی چیف نہیں بنے اس وقت تک میں نے ان کے منہ سے ان کا نام نہیں سنا ، ان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ کی فیملی کے ساتھ

ان کا قریبی تعلق رہا ہے، جنرل باجوہ کے بڑے بھائی کے ساتھ ہمارے بڑے بھائی کا تعلق رہا ہےجس زبیر کو علم نہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎