Android AppiOS App

سونے کی قیمت میں شاندار کمی آگئی ڈالر کو بھی روپے کے ہاتھوں تاریخی شکست پاکستانیوں کےلئے اچھی خبر

  جمعرات‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:23

عالمی مارکیٹ میںریٹ بڑھنےکے باوجود پاکستان میں سوناسستا ہو گیا ۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے ہوگئی۔دس گرام سونا 86 روپے کمی کے بعد 98808 روپے تک ہوگیا جب کہ عالمی صرافہ مارکیٹ

میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1904 ڈالر فی اونس ہے۔دوسری جانب ملک میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے سستا ہوکر 161.05 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 60 پیسے کم ہوکر 161.20 روپے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎