Android AppiOS App

شادی کے بعد انتہائی رومانٹک حالت میں ۔۔۔! انوشکا شرما اور اور ویرات کوہلی کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر آگئی کہ مداحوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

  بدھ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2020  |  14:50

شادی کے بعد انتہائی رومانٹک حالت میں ۔۔۔! انوشکا شرما اور اور ویرات کوہلی کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر آگئی کہ مداحوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ۔۔۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) ان دنوں اپنے شوہر وراٹ

کوہلی (Virat Kohli) کے ساتھ دبئی میں ہیں۔ وہ اپنے حمل کے وقت کو انجوائے کر رہی ہیں۔ انوشکا شرما آئی پی ایل IPL 2020 کے میچ میں RCB کو چیئرس کرتے ہوئے نظر آئی ہیں۔ وہ لال ڈریس میں بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس تصویر میں انوشکا شرما کیوٹ بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں انوشکا کھل کر ہنستی نظر آرہی ہیں اور بیحد ہی گیلیمرس انداز میں ان کی خوبصورتی صاف نظر آرہی ہے۔ اس سے پہلے وراٹ

کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیوی انوشکا شرما کے ساتھ ایک رومانٹک تصویر شیئر کی تھی۔ تصویر کے بیک گراؤنڈ میں ڈھلتا ہوا سورج نظر آرہا تھا اور دونوں سوئمنگ پول میں رومانس کرتے نظر آئے تھے۔ دونوں کی تصویر بیحد ہی خوبصورت اور لا جواب ہے۔ وہیں سن سیٹ اس تصویر کو انوکھا بنا رہا ہے۔ وراٹ کوہلی انوشکا شرما کے ساتھ اٹلانٹس دی پام ہوٹل کے سامنے سمندر میں نظر آرہے ہیں ۔ دونوں ہی اس تصویر کو بھی ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ دونوں کی یہ شاندار تصویریں اے بی ڈیویلیئر نے کلک کی ہیں۔ وراٹ کوہلی نے کیپشن کا کریڈٹ اے بی ڈیولیئرس کو دیا ہے۔ اس تصویر کو انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کے فینس دونوں نے ہی خوب پسند کیا ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎