Android AppiOS App

وفاقی حکومت کازبردست اقدام 12 سے 18 ربیع الاول تک ہفتہ عشقِ رسول ۖمنانے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2020  |  12:16

وفاقی حکومت نے حضورۖ کی شان اقدس میں گستاخی اور خاکوں کے معاملے پر12 سے 18 ربیع الاول تک ملک بھر میں ہفتہ عشقِ رسول ۖ منانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نے کابینہ اجلاس میں ہفتہ عشق رسولۖ منانے کی تجویز دی جس پر وزیر اعظم عمران خان نے پیر نور الحق قادری کی

تجویز سے اتفاق کیا اور ہدایت کی کہ ہفتہ عشق رسولۖ کا حتمی پلان تیار کیا جائے۔ ہفتہ عشق رسولۖ 12 تا 18 ربیع الاول تک جاری رہے گا۔ صوبے بھی وفاقی حکومت کی ہدایات کے مطابق ہفتہ عشق رسولۖ منائیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎