Android AppiOS App

ان پاکستانیوں کو ملک میں داخل نہ ہونے دینا ۔۔۔۔۔ اہم ترین اسلامی ملک نے اپنے ائیرپورٹس کو حکم جاری کر دیا

  پیر‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:04

سینکڑوں ملازمت ڈھونڈنے والوں کو ویزا کی شرائط پوری نہ کرنے پر دبئی ایئرپورٹ پر داخلے سے انکار کردینے کے بعد پاکستانیوں اور بھارتیوں کو وارن کیا گیا ہے کہ وہ سیاحوں / وزٹ ویزوں پر ملازمت کی تلاش میں دبئی جانے کے لئے پرواز نہ کریں۔قومی موقر نامےکی رپورٹ کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ

پر سیاحوں / وزٹ ویزوں پر پھنسے ہوئے مسافروں کے جاری مسائل کا جواب دیتے ہوئے دبئی میں پاکستانی اور بھارتی مشنزنے اپنے ممالک سے ملازمت کے متلاشیوں سے ان ویزوں پر متحدہ عرب امارات آنے سے پرہیز کرنے کو کہا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎