Android AppiOS App

کوئٹہ جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کوبڑاجھٹکا۔۔اہم ترین شخصیت کاشرکت نہ کرنیکافیصلہ

  منگل‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2020  |  18:46

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موؤمنٹ جلسے میں شریک نہیں ہونگے،پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 21 اکتوبر بروز بدھ گلگت بلتستان جائیں گے، جہاں وہ الیکشن مہم کا حصہ بنیں گے۔ مہم کے باعث وہ کوئٹہ

جلسے میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی غیر حاضری میں پی پی کی سینیر قیادت جلسے میں پارٹی کی نمائندگی کرے گی،ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی یا راجہ پرویز اشرف پی پی کی نمائندگی کریں گے،پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کو بلاول کی مصروفیات اور جی بی کی الیکشن مہم سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎