Android AppiOS App

24گھنٹے میں کرونا وائر س سے 337ہلاکتیں حکومت نے بھی اقدامات انتہائی سخت کرنےکا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:46

ایران میں کورونا کی دوسری لہر بے حد خطرناک ثابت ہونا شروع ہو گئی۔پیر کے روز صرف 24گھنٹوں میں 337اموات ریکارڈ کی گئیں۔ اور مزید 4 ہزار 251 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس سے قبل ایک دن میں سب سے زیادہ 279 افراد کوروناکے باعث ہلاک ہوئے تھے۔ایرانی حکام نے خبردارکیا ہے کہ شہریوں کی

جانب سے کورونا پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں یومیہ اموات 600 تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔حکومت نے کیسز بڑھنے پر تہران کے بعد دوسرے بڑے شہروں میں بھی پابندیاں سخت کرنے پر غور شروع کردیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎