Android AppiOS App

اہم پاکستانی شہر ایک اور افسوسنا ک واقعے میں لہولہان ہو گیا ایک ساتھ کتنی جانیں چلی گئیں، ہر طرف سوگ کا سماں

  منگل‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:42

اوکاڑ میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے.ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان کی چھت گرنےکا واقعہ گیمبر اڈہ کے نواح میں پیش آیا جہاں مکان زیر تعمیر تھا اور چھت پر ملبہ رکھا ہوا تھا، وزن کی وجہ سے چھت گر گئی۔ترجمان ریسکیو کے مطابق 3 ایمبولینس، فائر اور ریسکیو

وہیکلز امدادی کاموں میں مصروف ہیں جب کہ ملبے تلے دبنے والے تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد میں خاتون اور بچے شامل

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎