Android AppiOS App

روپیہ دن بدن تگڑا ،ڈالر کی قیمت میں تاریخی کمی

  منگل‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2020  |  14:41

ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک

میں ڈالر 162.49 سے کم ہو کر 162.38 روپے پر بند ہوا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎