Android AppiOS App

سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ ، فی تولہ کتنے کا فروخت ہونے لگا؟ جان کر ہر کوئی ہکا بکا

  منگل‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2020  |  14:39

پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 550 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 471 روپے اضافے کے

بعد 99 ہزار 579 روپے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ یہاں سونا 13 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1913 ڈالر فی اونس ہوگیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎