Android AppiOS App

بوسنیا کے صدر نے عین موقع پردورہ پاکستان منسوخ کردیا،وجہ کیا بنی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

  منگل‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2020  |  12:52

بوسنیا کے صدر نے وفد میں شامل ایک وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر دورہ پاکستان کو منسوخ کر دیا ۔سفارتی ذرائع کے مطابق بوسنیا کے صدر نے 21اکتوبر سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کرنا تھا تاہم بوسنیا کے صدرکے دور پاکستان کی نئی تاریخوں کا تعین جلد کیا جائے گا۔دورے کی منسوخی کی بنیادی وجہ بوسنیائی

صدر اور چیئرمین آف پریذیڈنسی کے وفد میں شریک ایک وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ،متعلقہ وزیر صدر بوسنیا کے بہت قریب

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎