Android AppiOS App

فیصل آباد میں ڈاکٹروں نے کرونا کی ایک مریضہ کا علاج شروع کیا تو کون سا ہولناک واقعہ پیش آگیا ہر طرف خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی

  پیر‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2020  |  14:36

الائیڈ ہسپتال میں کرونا کی مشتبہ مریضہ دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ دنوں علامہ اقبال کالونی کی 80 سالہ رضیہ بی بی زوجہ رمضان کو نزلہ زکام اور بخار ہونے پر الائیڈ ہسپتال داخل کروایا گیا تو جہاں پر

ڈاکٹروں نے کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر مشتبہ مریض قرار دیتے ہوئے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوائے گئے، تاہم کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی مذکورہ ادھیڑ عمر خاتون زندگی کی بازی ہار گئی یا میرے مالک ! ہم پر رحم

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎