Android AppiOS App

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ ! پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا ،مولانا طارق جمیل کے استاداور ممتاز عالم دین انتقال کر گئے

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  20:50

تبلیغی جماعت کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمان انتقال کرگئے۔ مولانا عبد الرحمان تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے مدرسہ عربیہ میں حدیث کے استاد تھے۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق 80 سالہ مولانا عبدالرحمان طویل عرصے سے علیل تھےاور ان کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے تبلیغی

مرکز رائے ونڈ میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کے استاد تھے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎