Android AppiOS App

جنرل صاحب میں الیکشن ہار رہاہوں میری مدد کریں ، پاکستان کا وہ مشہور ترین رہنما جس نے الیکشن کی رات جنرل باجوہ کو کال کی اور ۔۔۔!

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:03

اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے وزیراعظم عمران خان خطاب کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹائیگر فورس کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا 'گزشتہ رات جو سرکس ہوئی اس پر کچھ بات کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سرکس میں بڑے فنکار تھے مگر آپ کے سوئی ڈیزل پرکیوں

اٹک گئی ہے۔ انہوںنے مزید کہا کہ کل کے جلسے میں دو بچوں نے تقریر کی جن میں سے ایک گو کہ نانی بن چکی ہے تاہم میرے لیے بچوں جیسی ہے تو میں ان دنوں کی تقریر پر کوئی بات نہیں کروں گا ۔ عمران خان نے مزید کہا یہ سب آرمی کیخلاف بات کرتے ہیں الیکشن کی رات جب سیالکوٹ کا رنگ باز عثمان ڈار سے ہار

نے لگا تو جنرل باجوہ کو کال کی جنرل صاحب میں الیکشن ہار رہا ہوں میری مدد کریں اور وہ رونے لگا ۔ واضح رہے کہ عثمان ڈار کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف الیکشن میں کھڑے تھے ۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎