Android AppiOS App

گوجرانوالہ کے بعد پی ڈی ایم کااگلاجلسہ کہاں اورکب ہوگا؟کھلاڑیوں کے ہوش اڑ ادینے والی خبرآگئی

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  18:53

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم کے بعد باغ جناح کراچی میں اگلا پڑاؤ کل ہوگا۔پیپلزپارٹی کی میزبانی میں جلسے کی تیاریاں زوروں پر ہیں، کرسیاں لگ گئیں، باغ جناح میں، مرکزی صوبائی رہنماؤں، وزراء کے لئے الگ انکلوژر ہوگا۔ خواتین کے داخلے کے لئے دو جبکہ مردوں کے لیے 3 گیٹ مختص کئے گئے ہیں۔کراچی

کے مختلف اضلاع سے آنیوالی ریلیوں کے لئے الگ الگ روٹ جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع سے آنے والے قافلے سہراب گوٹھ، قائد آباد کے راستے جلسہ گاہ آئیں گے۔پیپلزپارٹی کی جانب سے جلسے کے شرکاء کیلئے 2 لاکھ ماسک اور سینی ٹائزر خریدنے کا دعویٰ کیا جا رہا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎