Android AppiOS App

اگر آج احمد فراز زندہ ہوتے تو شبلی فراز کے ساتھ کیا سلوک کرتے؟ مشاہد اللہ جذباتی ہو گئے

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  13:25

سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ احمد فراز زندہ ہوتا تو شبلی فراز کو عاق کر چکا ہوتا۔ لوگوں کے ساتھ اس حکومت نے جو کچھ کیا ہے کیا وہ وزیراطلاعات کو پتہ نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراطلاعات کو سیاست کا کچھ پتہ نہیں۔ ان کو بڑی بڑی باتیں کرنے اور

پھر یوٹرن لینے کا شوق ہے۔ انہوں نے کہا جلسوں کے لیے بیچ میں ہی اسٹیج بنتا ہے۔ناصرف گوجرانوالہ اسٹیڈیم بلکہ ارد گرد کی سڑکیں بھی بھری ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر بھی لوگ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ان کو اندازہ ہی نہیں کہ لوگ ان کے بارے میں سوچتے کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎