Android AppiOS App

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز رکھنے والے افراد تیار ی کر لیں ،بڑا اعلان کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  13:20

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2نومبر کو ہو گی ۔ 7500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں پچاس لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93ہزار روپے کے 1696انعامات جبکہ 25ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام پانچ کروڑ روپے کا ایک،

دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎