Android AppiOS App

یا اللہ مدد پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لر ز اٹھا ، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ عوام ۔۔۔! تشویشناک خبر

  جمعہ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2020  |  23:13

پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لر ز اٹھا ۔۔۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،بتا یا جا رہا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے سوات اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ، شدت اس قدر زیادہ تھی کہ پاکستانی عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر

آگئی ۔ زلزلے کا مرکز کیا تھا اور اس کی شدت کتنی تھی اس حوالے سے ابھی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎