Android AppiOS App

بڑی خبر : ڈالر کا بھٹہ بیٹھ گیا۔۔۔۔ امریکی کرنسی کی قیمت میں تہلکہ خیز کمی کی اطلاعات

  جمعہ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2020  |  20:07

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک 163 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 5 مہینے کی کم ترین سطح پر آگئی۔کاروبار کے دوران ڈالر 62 پیسے کم ہو کر 162روپے 86 پیسے کا ہوگیا، اگست سے اب تک ڈالر کی قدر میں 5 روپے 57 پیسے کی کمی ہو چکی ہے۔ڈالر کی قدر کم ہونے

سے ملکی قرضوں میں تقریباً 575 ارب روپے کمی کا امکان

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎