Android AppiOS App

کیا وزیراعظم عمران خان حکومت کسی اور کے سپرد کرکے گھر جانےوالےہیں؟ ایسا دعویٰ کہ ہلچل مچ گئی

  جمعہ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2020  |  18:12

پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد خود ہی گھر چلے جائیں گے ۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ آٹا چینی مہنگا ہو گیا ہے لیکن عمران خان کہتے ہیں کسی کو این آر او نہیں دیں گے ۔۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وزیراعظم عمران خان نے قریبی

عزیزوں نے این آر او سے فائدہ اٹھایا۔۔ کپتان خود ہی حکومت چھوڑ کر بہت جلد گھر چلے جائیں گے ۔۔پیپلزپارٹی رہنما نے کہا کہ آئی لینڈزسندھ کی ملکیت تھےاوررہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎