Android AppiOS App

رنویر سنگھ کی انتہائی قیمتی گاڑی کو موٹر سائیکل والے ٹکر ماردی ادا کار گاڑی سے اتر آئے اور اس شخص کے پاس پہنچ کرکیا کیا بڑی خبر

  جمعہ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2020  |  17:45

ممبئی میں بالی وڈ اسٹار رنویرسنگھ کی گاڑی کو معمولی حادثہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ ممبئی میں اپنی گاڑی میں سوار جارہے تھےکہ ایک موٹرسائیکل سوار ان کی قیمتی گاڑی سے ٹکرا گیا تاہم اس ہلکی سی ٹکر سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ

رنویرسنگھ گاڑی سے اترکر آئے اور موٹر سائیکل سوار کی خیریت دریافت کی، اپنی گاڑی کا جائزہ لیا اور واپس جاکر بیٹھ گئے۔رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل کی ٹکر سے رنویر کی گاڑی پر ہلکی خراشیں آئی ہیں اور اس کے علاوہ کسی قسم کا نقصان نہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎