Android AppiOS App

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز،حکومت نے ملک بھر میں رات 9 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کردیا۔۔۔

  جمعہ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:56

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر روزانہ 9 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد فرانسیسی صدر نے رات 9 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔فرانسیسی صدر نے اعلان کیا کہ کرفیو کا نفاذ 17 اکتوبر

سے ہوگا جو آئندہ 6 ہفتوں تک جاری رہے گا۔ حکومت نے کورونا کی تشویشناک صورتحال کنٹرول کر نے کیلئے سخت انتظامات بھی شروع کردئیے ۔قبل ازیں فرانس کے وزیر صحت نے تصدیق کی کہ ملک میں کرونا کے مزید 22 ہزار 950 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 32 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎