Android AppiOS App

کم آمدن طبقے کے لیے گھروں کی تعمیر اور خریداری آسان ہو گئی، حکومت نے اہم سکیم کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2020  |  12:31

حکومت کی جانب سے چھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان کردیا گیا، 27، 30 اور 50 لاکھ قرض سے لاکھوں گھروں کی تعمیر ممکن ہونے کے ساتھ معیشت میں تیزی آنے کا امکان ہے، جس کے باعث کم آمدن طبقے کے لیے گھروں کی تعمیر اور خریداری قدرے آسان ہوگئی۔ایک اندازے کے

مطابق 20 سے 30 ہزار روپے کے قریب ماہانہ اقساط پر اب چھوٹے گھروں کا خواب ممکن ہے، کم از کم چھوٹے شہروں یا مضافات میں یہ یقینا ممکن ہے، حکومت کی جانب سے قرض 5 اور 7 فیصد پر ملے گا اور ماہانہ قسطیں 20 ہزار روپے کے قریب ہوں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎