Android AppiOS App

میں اپوزیشن اور عوام سے لڑنا نہیں چاہتا۔۔۔۔۔صدر نے استعفیٰ دے دیا ، آج کی بڑی خبر

  جمعرات‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2020  |  17:44

خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ کرغزستان کے صدر جین بیکوف نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرغزستان کےصدر جین بیکوف نے استعفیٰ دینے کا اعلان سیاسی بحران کےخاتمے کے لیے کیا ہے۔صدر کرغزستان جین بیکوف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں اقتدار سے چمٹا ہوا نہیں ہوں، میں نہیں چاہتا کہ تاریخ

مجھے عوام کا خون بہانے کی اجازت دینے والے صدر کے طور پر یاد رکھے۔انہوں نے کہا کہ میں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کرغزستان میں متنازع پارلیمانی انتخابات کے بعد سے سیاسی بحران

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎