Android AppiOS App

نوازشریف کس مہینے میں پاکستان آئیں گے ۔۔؟ اعلان کر دیا گیا۔۔کارکنوں کیلئے بڑی خبر

  جمعرات‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2020  |  16:14

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سے کچھ نہیں ہونا،جنوری میں حکومت نہیں جائے گی، نوازشریف پاکستان آجائیں گے۔جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ>نوازشریف پلی بارگین کرکے عوام کے پیسے واپس کریں یا سزا کی

مدت جیل میں پوری کریں، جنوری میں حکومت نہیں جائے گی، نوازشریف پاکستان آجائیں گے، اپوزیشن کو جلسوں میں اب بھی رکاوٹ لگ رہی ہے ،اپوزیشن چاہتی ہے جلسے کے لئے بندے بھی ہم دیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎