Android AppiOS App

کرونا تو کچھ نہیں ۔۔۔پنجاب اس سے بھی زیادہ خوفناک آفت کا شکار ہو گیا۔۔ پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا۔۔

  جمعرات‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2020  |  16:12

) پنجاب کی صوبائی کابینہ نے آلودہ دھند (اسموگ) کو آفت قرار دینے کی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ کی جانب سے 6 اکتوبر کو دی گئی منظوری کے بعد ریلیف کمشنر پنجاب نے پنجاب نیشنل کلامیٹی ایکٹ 1958 کے سیکشن 3 کے تحت نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔صوبائی کابینہ کی جانب سے 6 اکتوبر کو دی گئی منظوری

کے بعد ریلیف کمشنر پنجاب نے پنجاب نیشنل کلامیٹی ایکٹ 1958 کے سیکشن 3 کے تحت نوٹی فکیشن جاری کر دیانوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسموگ کو آفت قرار دینے کا فیصلہ پورے صوبے میں نافذ العمل

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎