Android AppiOS App

لیجنڈری کھلاڑی اور ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے پرانے کرکٹر انتقال کر گئے

  جمعرات‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:05

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کھلاڑی اور ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے پرانے پلیئر جان رچرڈ ریڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 92 سالہ کھلاڑی جان آر ریڈ کی موت سے نیوزی لینڈ کرکٹ کی تاریخ کی ایک عمدہ اننگز کا بھی اختتام ہو گیا ہے، جان رچرڈ ریڈ نے دو دہائیوں پر مشتمل شاندار ڈومیسٹک

کرکٹ کھیلی۔ایک بہترین آل راﺅنڈر ہونے کے ناطے جان رچرڈ ریڈ کو نیوزی لینڈ ٹیم میں خصوصی حیثیت حاصل تھی جنہوں نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں اس وقت امید جگائی جب کیویز کرکٹ ٹیم بین الاقوامی سطح پر بہت پیچھے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎