Android AppiOS App

بڑی خوشخبری : 16 اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2020  |  14:57

16اکتوبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کاامکان ہے ۔ پٹرولیم مصنوعات پرپٹرولیم لیوی کم کرکے قیمتیں کم کی جا سکتی ہیں۔نجی چینل جیو نیوز کے مطابق 16اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی کم کر کے قیمتیں کم کیے

جانے کا امکان ہے ۔ حکومت پاکستان فی لیٹر ڈیزل پر 30روپے پٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے،پٹرول پرفی لیٹر 27روپے32پیسے لیوی عائدہے، ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل پر فی لیٹر 11روپے 43پیسے پٹرولیم لیوی عائد ہے۔ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔ خیال رہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاحتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاور ت سے کرے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎