Android AppiOS App

اس دن غلطی سے بھی گھر سے نہ نکلنا۔۔۔ جی ٹی روڑ سمیت لاہور سے اسلام آباد سب کچھ بند ، پاکستانیوں کے لیے پریشان کن تفصیلات آ گئیں

  جمعرات‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2020  |  14:20

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ 16 اکتوبر کوپی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ جی ٹی روڈ پرہوگا۔شہزادکبر اپنا ٹکٹ بک کروا لیں، ان کا احتساب عوام کے سامنے ہوگا۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ ہمارا راستہ نہیں

روک سکتی، انتظامیہ عمران خان اور عثمان بزدار کی ملازم نہیں، پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ 16اکتوبر کو جی ٹی روڈ پر ہوگا۔3اکتوبر کو جناح سٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی درخواست دی گئی تھی لیکن آج تک اجازت نہیں دی گئی، اسی لیے جلسہ جی ٹی روڈ پر ہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوںنے کہا شہزاداکبر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا ٹکٹ کرالیں،

آپ کا احتساب عوام کے سامنے ہوگا۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کنٹینرز کبھی بھی عوام کا راستہ نہیں روک سکے ہیں۔ خیال رہے کہ پی ڈی ایم نے ملک گیر جلسوں کی سیریز کا اعلان کررکھا ہے جس کا پہلا جلسہ 16اکتوبر کو گوجرانوالہ میں رکھا گیا ہےجو کہ لیگی رہنماؤں کے مطابق جناح سٹیڈیم

میں اجازت نہ ملنے پر جی ٹی روڈ پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہوئے کہا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ ہمارا راستہ نہیں روک سکتی، انتظامیہ عمران خان اور عثمان بزدار کی ملازم نہیں، پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ 16اکتوبر کو جی ٹی روڈ پر ہوگا۔3اکتوبر کو جناح سٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی درخواست دی گئی تھی لیکن آج تک اجازت نہیں دی گئی، اسی لیے جلسہ جی ٹی روڈ پر ہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوںنے کہا شہزاداکبر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا ٹکٹ کرالیں، آپ کا احتساب عوام کے سامنے ہوگا۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کنٹینرز کبھی بھی عوام کا راستہ نہیں روک سکے ہیں۔ خیال رہے کہ پی ڈی ایم نے ملک گیر جلسوں کی سیریز کا اعلان کررکھا ہے جس کا پہلا جلسہ 16اکتوبر کو گوجرانوالہ میں رکھا گیا ہےجو کہ لیگی رہنماؤں کے مطابق جناح سٹیڈیم میں اجازت نہ ملنے پر جی ٹی روڈ پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎