Android AppiOS App

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہو گئی

  جمعرات‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2020  |  13:30

وادی سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وادی کالام ، مہوڈنڈ، گبرال ، اشو اور مٹلتان میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے دلکش وادیوں کے حْسن کو چار چاند لگا دیے ہیں۔وادی کالام میں برف باری کے خوبصورت مناظر سے مرجھائے ہوئے چہرے بھی خوشی سے

کھل اٹھے جبکہ یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔برف باری کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے ملک بھر سے سیاحوں نے سیاحتی علاقوں کالام ، اوشو مٹلتان اور اتروڑ گبرال کا رخ کرلیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎