Android AppiOS App

خالد بٹ نے بھی عابد علی کی گرفتاری کا کریڈٹ پولیس کو دے دیا

  بدھ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2020  |  20:03

عابدعلی کی گرفتاری کا معاملہ عجیب و غریب رخ اختیار کر گیا ہے۔ گرفتار عابد علی کو تھانے لے جانے کےلئے پولیس کو اپنی گاڑی دینے والے شہری خالد بٹ نےبھی گرفتاری کا کریڈٹ پولیس کو دے دیا ہے۔خالد بٹ کاکہنا تھاکہ پولیس نے بہت محنت اورکاوش سے عابدکوگرفتارکیا، اس سلسلے میں پولیس اہلکار کئی روز

سے عابد کےگھر کے قریب موجود تھے۔خالد بٹ کے مطابق عابد والد سے ملنے آیا تو پولیس والوں نے اسے قابو کرلیا،عابد کی گرفتاری کے دوران پولیس نے 2 فائر بھی کیے، پولیس اہلکاروں نےکہاکہ ان کے پاس گاڑی نہیں میں اپنی گاڑی میں عابد کو تھانے پہنچاؤں جس پر عابد کو میں نے اپنی گاڑی میں تھانے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎