شادی کی پہلی رات میرے شوہر نے مجھ سے فیس بک کا پاس ورڈ مانگا اور پھر۔۔!پاکستانی لڑکی نے شرمناک کہانی بیان کر دی

ٹی وی کے پروگرام میں خاتون کالر نے فون پراپنے خاوند کی جانب سے کیے جانے والے مظالم کی داستان سناتے ہوئے بتایا کہ شادی کی پہلی رات اس کے شوہر نے فیس بک پاس ورڈ مانگا اور میرے تمام دوستوں کو انتہائی خراب میسج بھیج دیے اور بعد میں مجھے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اب سے تمہارے دوستوں کے میسج اگر موصول ہوئے تو وہ دن تمہاری زندگی کاآخری دن ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق خاتون کالر ٹی وی پروگرام کی ہوسٹ سے گفتگو کے دوران مسلسل رو رہی تھی اور اس کی باتیں سن کر پروگرام میں بھی ایک دم خاموشی چھا گئی تھی،خاتون نے اسی دوران بتایا کہ اس کی شادی کو چھ مہینے ہو گئے ہیں ،شادی سے پہلے زیادہ اچھی زندگی تھی ،دوستوں کے ساتھ گھومتی تھی اور ماں باپ کی اکلوتی بیٹی ہوں ، انہوں نے جو چاہا دیاہے ،شادی سے پہلے اپنی زندگی میں کسی قسم کی اونچ نیچ نہیں دیکھی تھی لیکن پھر ایک شخص میری زندگی میں آیا اورمیں نے کبھی نہیں سوچاتھا کہ میری اس سے شادی ہوگی ۔خاتون کا کہناتھا کہ وہ شخص میرے پیچھے پڑ گیا اور مجھے تحفے دینے لگا،وہ بہت زیادہ کیرنگ تھا ،میں ایسے شخص کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی ،گھر والوں نے مجھ پر شادی کیلئے زورڈالنا شروع کر دیا جبکہ خاندان والے بھی شادی کے حوالے سے میرے پر زور ڈالنے لگے۔

خاتون کا کہناتھا کہ اسی دوران اس شخص کے گھر سے بھی میرے لیے رشتہ آ گیا،میں نے سوچا شادی کے بعدوہ ٹھیک ہو جائیں گے،شادی کو ابھی صرف چھ مہینے گزرے ہیں مجھے لگ رہاہے یہ چھ مہینے نہیں یہ چھ سال ہیں ،شادی کی پہلی رات اس نے مجھ سے کہا کہ اپنی فیس بک کا پاس ورڈ دو ،میں نے خاموشی سے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ کا پاسورڈ دیدیا اور اس نے میرے سارے دوستوں کو بہت خراج میسج کیے ان کو بلاک اور ڈیلیٹ کر دیااور مجھے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ تمہارے موبائل پر کسی لڑکے کے نمبر سے یا کسی اورکا میسج دیکھا تو وہ دن تمہاری زندگی کا آخری دن ہوگا۔خاتون کا کہناتھا کہ میرے شوہر نے میراپانچ سال پرانا نمبر بند کروا دیا اور مجھے نیا موبائل نمبر لا کر دے دیدیا اور کہا کہ اس نمبر سے میں صرف اپنے ماں باپ سے بات کرسکتی ہوں اس کے علاوہ اس نمبر سے کسی کو فون نہیں کرنا ، میں نے ہر چیز خاموشی تسلیم کر لی ۔خاتون کا کہناتھا کہ شادی کے بعد اگر ہم گھر سے باہر کھانا کھانے جاتے تو راستے میں اگر کوئی شخص مجھے گھور کر دیکھتا تو میرا شوہر اسے کچھ کہنے کی بجائے مجھے گھر واپس آنے پر اپنا نشانہ بناتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

ہفتہ۔۔اتواراور پیرکو چھٹی ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے اچانک نیا اعلان کر دیا

تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت… مزید

  • Uncategorized

تمام دفاتر میں حاضری 50فیصد آدھے ملازمین کیلئے چھٹیاں۔۔۔ پاکستانیوں کے مزے ہو گئے۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا… مزید

  • Uncategorized

یہ اچانک کیا ہو گیا۔۔پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم۔۔ہر آنکھ اشکبار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی خوش دامن کے انتقال پر افسوس کا اظہار… مزید

  • Uncategorized

بڑی تبدیلی ۔۔ہفتے میں 3 چھٹیاں اب کس کس دن ہو گی؟ نیا اعلان کر دیا گیا

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر… مزید

  • Uncategorized

خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا… مزید

  • Uncategorized

استعفے پر استعفیٰ۔۔ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو۔۔عمران خان چیخ اُٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد… مزید