Android AppiOS App

خاتون نے 14ماہ میں 9بچیوں کو جنم دے ڈالا دنیا کو حیران کردینے والا یہ واقعہ کہاں پیش آیا، دلچسپ رپورٹ

  بدھ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:53

بھارت میں ایک خاتون کے 14ماہ میں آٹھ بار ماں بننے کے واقعے نے ہر ایک کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ریاست بہار کے علاقے مظفرپور میں دو خواتین کا عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا جس کے تحت ایک 65سالہ خاتون لیلا دیوی نے 14ماہ میں آٹھ مرتبہ جبکہ دوسری خاتون سونیا دیوی نے 9ماہ میں پانچ بچیوں کو جنم دیا ہے۔

بہار کے قانون کے مطابق بچیوں کی پیدائش پر خواتین کو وظیفہ دیا جاتا ہے جو کہ 1400 بھارتی روپے فی بچی ہوتا ہے۔ ا ن دونوں خواتین نے بچیوں کی پیدائش پر سرکاری وظیفہ موصول کر لیا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ دونوں نے صرف بچیوں کی پیدائش کو کاغذوں میں ظاہر کرکے رقوم بٹوری ۔جبکہ حقیقت میں ایسا کوئی واقعہ پیش

نہیں آیا۔ عدالت نے معاملے کا نوٹس لے کر کارروائی کی ہدایات دے ڈالی ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎