Android AppiOS App

میاں بیوی میں ایسا پیار کہ دونوں ایک دُوجے کو جی جی کر کے بلائیں ، سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا کمال جو آپ کو دنگ کر دے گا !

  بدھ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:34

سورتہ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا.شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں اگر شوہر عمل لرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی. اور اگر بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے

اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے. وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین پر : حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین

بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے.

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎