Android AppiOS App

لاکھوں روپے کو پاؤں کی میل سمجھنے والی پاکستانی ائیر ہوسٹس کا سچا واقعہ

  بدھ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2020  |  13:16

پی آئی اے کی فضائی میزبان نے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی واپس کرتے ہوئے فرض شناسی اور ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 214 کے ذریعے دبئی سے کراچی آنے والامسافر جہاز سے اترتے وقت اپنے 21 ہزار 3 سو 85 اماراتی درہم

اپنی نشست پر بھول گیا تھا۔جہاز خالی ہونے پر ائیر ہوسٹس بشریٰ سلیم کو مسافر کی رقم اس کی نشست پر پڑی ملی۔ائرہوسٹس بشریٰ سلیم نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام رقم ویجلینس کے عملے کے حوالے کردی۔پی آئی اے انتظامیہ نے مسافر سے رابطہ کرکے گمشدہ رقم واپس لوٹادی۔ایمانداری کا مظاہرہ کرنے والی ایئرہوسٹس کو سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے فون کیااور ایمانداری پر شاباش

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎