Android AppiOS App

خان کو بدنام کرتے کرتے پوری دنیا میں بدنام ہو گئی ۔۔۔ وقار ذکاءنےریحام خان کا وہ شرمناک پول کھول دیا جسے جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا دیں گے

  بدھ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2020  |  13:07

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان گزشتہ دنوں وقار ذکاءکے یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کچھ ایسی فحش گفتگو کر ڈالی کہ سوشل میڈیا پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ اس گفتگو میں ان سے ان کے پہلے اور دوسرے شوہر کی  قوت کے بارے میں پوچھا گیا تھا اور انہوں نے انجام سے بے خبر ہنستے

ہوئے اس یاوہ گوئی کا جواب بھی دے ڈالا۔ تاہم جب اس پر شدید عوامی ردعمل آیا تو وہ وقار ذکاءپر برس پڑیں اور کہا کہ وقار ذکا نے ان کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے وقار ذکاءکو اوقات یاد دلانے کی کوشش کرتے ہوئے یہ بھی کہہ ڈالا کہ ان کے کریڈٹ پر کچھ بھی نہیں ہے۔ویب سائٹ مینگوباز کے مطابق

اب وقارذکاءنے ریحام خان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے کریڈٹ پر تو بہت کچھ ہے۔ میں نے کرپٹو کرنسی پاکستان میں لانے کا آئیڈیا دیا، جس سے نوجوان نسل کا بھلا ہوا۔ میں نے سندھ ٹیکسٹ بورڈز کے نصاب کو اپ ڈیٹ کرنے اور کمپیوٹر

سٹڈیز بک کو تبدیل کروانے کے لیے کیس لڑا۔ میں اپنی سوشل میڈیا سے ہونے والی کمائی ضرورت مندوں کو دیتا ہوں۔ اس کے برعکس ریحام خان کے کریڈٹ پر کیا ہے۔ ان کے وکی پیڈیا پیج پر جائیں تو صرف ایک بات ملتی ہے اور وہ یہ کہ وہ وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ہیں۔اس کے سوا ان کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ ریحام خان کی ڈانس کی ایک ویڈیو دکھاتے ہوئے وقار ذکاءنے کہا کہ ان کی اتنی حیثیت نہیں ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف برا بولیں۔ وقار ذکاءنے یہ بھی کہا کہ ”میں جانتا ہوں کہ ریحام خان سوشل میڈیا پر مہمات چلانے پر کتنی رقم خرچ کرتی ہیں تاکہ ان کا نام ٹرینڈنگ میں رہے۔“

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎