Android AppiOS App

”ٹائیگر فورس والے ہماری دکانوں اور مارکیٹوں میں آئیں تو سہی“ ٹائیگر فورس اگر ہماری مارکیٹ میں آئی تو ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟ تاجر رہنماؤں کا بڑا اعلان

  منگل‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:03

ٹائیگر فورس والے اگر دکانوں پر آئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا، تاجر رہنما محمد نعیم میر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے یہ نہیں کہا کہ ان کی بات نہیں مانیں گے ہم تو ان کو جوتے ماریں گے، تاجر رہنما نے کہا کہ ٹائیگرز فورس

والے ہماری دکانوں اور مارکیٹوں میں آئیں تو سہی، ہم انہیں جوتے ماریں گے، جب اینکر نے کہا کہ وہ صرف قیمتیں چیک کرنے آئیں گے تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ کس حیثیت سے ہماری دکان میں آئیں گے، انہوں نے کہا کہ قانون کے برعکس جو کوئی بھی کام کرے گا وہ جوتے کھائے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎