Android AppiOS App

بڑھتا ہوا کورونا وائرس ، بازاروں، ہسپتالوں اور دفاتر میں یہ کام لازمی ہو گا؟ اہم فیصلہ کر لیا گیا

  منگل‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2020  |  12:09

حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کے سلسلے میں ملک بھر کے بازاروں، ہسپتالوں اور دفاتر میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں ہوا، اجلاس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ نے

ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی جب کہ وفاقی وزراء ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اورمتعلقہ حکام بھی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎