Android AppiOS App

عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی کے عہدے سے دستبردار وزیراعظم نے درخواست منظور کرلی، اب یہ عہدہ کون سنبھالے گا ؟ممکنہ نام سامنے آگیا

  پیر‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2020  |  18:21

عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔اپنے ایک ٹوئیٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی اطلاعات کا عہدہ واپس لینے کی درخواست کی جو انہوں نے منظور کر لی۔اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ان کے

سابق معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی، ممکنہ طور پر یوسف بیگ مرزا یہ عہدہ سنبھال سکتے ہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎