Android AppiOS App

خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو ڈپریشن میں تبدیل اب کیا ہوگا؟ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتا دیا

  پیر‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2020  |  18:15

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہاہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو ڈپریشن میں تبدیل ہوکر مشرقی بھارت میں موجود ہے، پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو ڈپریشن میں تبدیل ہو

چکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈپریشن مشرقی بھارت میں موجود ہے اور اس کے سبب وہاں کے ساحلی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ ڈپریشن وسطی بھارت تک آسکتاہے تاہم پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے براہ راست کوئی خطرہ نہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎