Android AppiOS App

وقت تھوڑارہ گیا،دنیا کے لیے تیاررہے ،ایسی بیماری جوپوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لےلے گی ،ٹائم میگزین نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

  جمعہ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2020  |  22:03

امریکی جریدے ٹائم میگزین نے ایک کورجاری کیاہے جوسرخ رنگ سے بھراہواہے اوراس کے نیچے وائٹ ہائوس کی تصویرہے۔میگزین کے اس کورمیں دنیامیں آنے والی ایسی.. کی طرف اشارہ کیاگیاہے جس کامشاہدہ اس سے پہلے دنیانے شایدنہ کیاہو۔کورمیں سرخ رنگ کے کوروناکے ذرارت دکھائی دے رہے ہیں جووائٹ ہائوس سے نکل رہے ہیں۔اس

کوسرخ رنگ دیاگیاہے جو کی طرف اشارہ کرتاہے۔اس کامرکز وائٹ ہائوس یعنی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوقراردیاگیاہے۔یہ  پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگی پوری دنیاشٹ ڈائون ہوجائےگی۔پہلے وائرس کاذمہ دارچین کوٹھہرایاگیالیکن اب وائٹ ہائوس کی تصویرجاری کی گئی ہے جس کامطلب ہے کہ اب امریکہ کواس کاذمہ دارٹھہرایاجائے گا۔اس کے بدلے خفیہ طاقتیں امریکہ کے اندرتباہی لارہی ہیں۔دوسری طرف روسی انٹیلی جنس ایجنسی کے چیف نے کہاہے کہ انتخابات کے بعد امریکہ میں افراتفری پھیلنے والی

ہے۔لوگ سڑکوں پرنکل آئیں گے اورہرطرف برباد ی کامنظرہوگا۔اس سے قبل ٹرمپ کے بارے میں سمپسن کارٹون میں پیش گوئی کی جاچکی ہے کہ ٹرمپ مرجائے گافوج کنٹرول سنبھال لے گی ،ہرطرف احتجاج شروع ہوجائےگا۔جس کے بعد دنیاکی معیشت بربادہوناشروع ہوجائے گی۔امریکہ کے بعد پوری دنیااس کی لپیٹ میں آجائے گی اورشایددنیاکاکوئی بھی ایساکونہ ہوجہاں تباہی نہ ہو۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎